گوجرانوالہ: میرج ہالز ایسوسی ا یشن ٹیکس ادا کر نے کیلئے تیار

ملکی معیشت کومستحکم کرنے کیلئے ٹیکس اداکریں اور بغیر ٹیکس کے میرج ہال کی بکنگ نہ کریں یہ بات صدر میرج ہالز ایسوسی ا یشن سرفراز احمد بسرا اور جنرل سیکرٹری میاں محمد عامر نے گوجرانوالہ میرج ہالز ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں اور پاکستان کو مضبوط کرنے کیلئے ٹیکس ادا کریں ، اجلاس میں طے پایا کہ ایسوسی ایشن ٹیکسز کے بارے میں جو بھی فیصلے کرے گی اس پر عمل کیا جائیگا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں