گوجرانوالہ میں بھی بیروزگار نوجوانوں کو ماہانہ گزارہ الاؤنس دینے کی تیاریاں

ڈویژن بھر کے تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کو روزگار ملنے تک ماہانہ گزارہ الاؤنس دینے کی تیاریاں شروع کردی گئیں. جس کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت نے بجٹ میں رقم مختص کر دی ہے جبکہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنرزکو بیروزگار نوجوانوں کی فہرستیں تیار کر نے کا مراسلہ جاری کر دیا گیاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں