یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کے حوالے سے جلد خوشخبری ملنے کا امکان، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوتا نظر آنے لگا۔ اس حوالے سے چیئرمین (جی ڈی اے، واسا) عامر رحمان نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گوجرانوالہ میں جلد سے جلد یونیورسٹی بنانے کی درخواست کر دی تاکہ ہماری آئندہ نسلوں کو بہتر تعلیم میسر ہو سکے جس پر گورنر پنجاب نے کہا کہ میں جلد وزیر اعلیٰ پنجاب سے اس موضوع پر بات کروں گا اورآپ کو خوشخبری دوں گا۔ جس کے بعد یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کی تعمیر شروع کردی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں