شہر و گردونواح کی مساجد ’درباروں میں وضو کا پانی ضائع ہونے سے بچانے کیلئے جدید واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے اور استعمال شدہ پانی کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔مساجد کا وضو والا پانی کھیتوں کو سیراب کر نے کیلئے بھی استعمال کیا جا سکے گا جبکہ صاف کر کے کپڑے دھونے و دیگر ضروریات کے کام لایا جائیگا۔ شہریوں نے حکومتی فیصلے کو سراہا ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments