حکومت نے ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی کیلئے کیا منصوبہ بندی کی ہے؟ جان لیں

سرکاری تحصیل ہسپتالوں اور مراکز صحت میں مریضوں کو رش سے بچانے اور بروقت علاج کیلئے جدید آٹو میٹک مشینوں کے ذریعہ ادویات کی فوری فراہمی کا فیصلہ کرلیا گیاجس کیلئے محکمہ صحت اور ہسپتالوں کی انتظامیہ نے تیاریاں شروع کردی ہیں ،نئے سسٹم کے تحت تمام مریضوں کو آن لائن دوائیاں ملیں گی جبکہ جدید مشینوں کی تنصیب کیلئے فنڈز کے حصول کیلئے ہیلتھ اتھارٹی نے مراسلہ ارسال کردیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں