جوڈیشل مجسٹریٹ نے ترکی سے ڈیپورٹ ہونے والے مزید 34افراد کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ دو روز میں جیل بھجوائے گئے ملزموں کی تعداد 56ہو گئی ۔ ایف آئی اے نے نوید ، محمد علی ، اصغر اور فواد وغیرہ کو ہتھکڑیاں لگا کر جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments