کھنڈرات میں تبدیل اولڈ سٹی ریلوے سٹیشن نشیوں کی آماجگاہ بن گیا جبکہ گوجرانوالہ کے بائیس لاکھ افراد ریلوے سٹیشن کی بحالی کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں ۔
شہریوں نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور وزیر اعٖظم عمران خاں سے اپیل کی ہے کہ اولڈ سٹی ریلوے سٹیشن کو بحال کر کے جلد از جلد چالو کیا جائے تاکہ تاریخی ورثہ کی حفاظت کیساتھ ساتھ لاکھوں شہریوں کو سستے داموں سفری سہولیات حاصل ہو سکیں ۔
Load/Hide Comments