تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے زیر اہتمام بھارتی جارحیت اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ضلعی صدر سپورٹس اینڈ کلچر ملک ندیم احمد نے کی ، شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھارکھے تھے ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ملک ندیم احمد نے کہا کہ پاکستانی شہری وطن عزیز کے دفاع اور ملکی سالمیت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ہمسایوں کے حقوق اور اخلاقیات کو بھول چکے ہیں، مسئلہ کشمیر کو دبانے اور ظلم و بربریت کا بازار گرم کر کے بھارت جن مقاصد کو حاصل کرنا چاہتاہے وہ کبھی بھی حاصل نہیں ہونگے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments