ممبرپنجاب بار کونسل ملک امتیازنور ایڈووکیٹ،پی ٹی آئی لائرز ونگ کے رہنما سردار عبد الماجد ایڈووکیٹ،سردار حق نواز چیمہ ایڈووکیٹ اوردیگر وکلا نے چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید خان کھوسہ سے ملاقات کی، وفد نے چیف جسٹس کو قانونی اصلاحات اور انصا ف کی راہ میں حائل رکاوٹوں کی بابت تجاویز پیش کیں ، اس موقع پر چیف جسٹس نے کہاکہ عام آدمی کی مشکلات کے ازالے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments