گوجرانوالہ: جراثیم آلود پلاسٹک کچرے سے برتنوں کی تیاری کاانکشاف

شہر و گردونواح میں جراثیم آلود پلاسٹک کچرے سے اشیائے خورونوش ڈالنے والے پلاسٹک برتنوں کی تیاری کا انکشاف ہوا جس پر شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں