محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی جانب سے ریجن بھر کے تمام سرکاری محکموں کے سربراہوں کو مراسلہ جات جاری کئے گئے ہیں کہ متعلقہ محکموں کے جو ملازمین اشتہاری و مفرور قراد دئیے جا چکے ہیں ان کے خلاف فوری طور پر محکمانہ کارروائی کر کے نوکری سے فارغ کیا جائے ، اس سلسلے میں ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فرید احمد نے بتایا کہ ریجن بھر میں حکومت کی پالیسی واضح ہے ، کرپٹ مافیا کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments