گوجرانوالہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ٹاؤٹوں کا داخلہ بند، کمپنیاں بلیک لسٹ، تفصیلات سامنے آگئیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈائریکٹر پرچیز ڈاکٹر لطیف نے کہا کہ ہسپتال میں ادویات اور دیگر سامان کی خریداری میں گھپلے کرنے اور بلیک میل کرنے والی کمپنیوں کوبلیک لسٹ کردیا اور ٹاؤٹ مافیا کا داخلہ بند کردیا گیا ہے ، بلیک میل مافیا کا قلع قمع کرنے کیلئے مختلف اقسام کی ادویات کی بلک خریداری کرلی گئی ہے تاکہ کرپٹ مافیا کی دکانداری ختم کی جاسکے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں