شیخوپورہ گوجرانوالہ روڈ کی تعمیر ہنگامی بنیادوں پر تین ماہ میں مکمل کرنیکا فیصلہ کیاگیاہے ،روڈ کی تعمیر کیلئے سرکاری زمین کو بااثر قبضہ مافیا سے واگزار کروانے کیلئے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں ، کلیکٹر محمد رمضان اراضی کو واگزار کروانے کیلئے جاری آپریشن کی نگرانی کرینگے ۔ گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ کی تعمیر کا منصوبہ شجر انٹرپرائزز نامی کمپنی کو دیا گیا ہے جو حبیب رفیق کمپنی کا ہی حصہ ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments