ممبران ووٹ کی طا قت سے شرافت ،اما نت ،دیا نت کی سیا ست کو فروغ دینے کیلئے 8 مارچ کو ہو نیوالے الیکشن میں فٹبال کے انتخا بی نشان پر مہر لگا ئیں، ان خیالا ت کا اظہا ر انہوں نے واپڈا ٹاؤن میں کا رنر میٹنگ کے دوران خطا ب کر تے ہو ئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوارکا میا ب ہو کر ممبران کے مسائل کو حل کر نے کیلئے اپنی تمام تر کا وشوں کو بروئے کا ر لا تے ہو ئے خد مت ،دیا نت ،صداقت کی سیا ست کو فروغ دیں گے ۔ اس مو قع پر محمد اسلم گھمن ،اخلا ق احمد بٹ ، میاں محمد احسان ،سعید احمد تاج ،رانا محمد رمضان ودیگر نے بھی خطاب کیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments