گوجرانوالہ: ڈی سی روڈ انڈر پاس، مال گاڑی سے پتھر گر گیا، متعددافرادزخمی

ریلوے انتظامیہ کی نااہلی کے باعث ڈی سی روڈ انڈر پاس کے اوپر سے گزرنے والی ریلوے لائن کے ساتھ سیفٹی کیلئے لوہے کی شیٹ نہ لگانے کی وجہ سے مال گاڑی سے بھاری پتھر گرنے سے متعددافرادزخمی ہو گئے اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ،ایک رکشہ ٹوٹ پھوٹ گیا جبکہ کچھ لوگ پتھر اور رکشہ کے شیشے ٹوٹنے کی وجہ سے زخمی ہو گئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں