وزیر آباد سے تعلق رکھنے والے سابق سپیکر قومی اسمبلی اور بزرگ سیاستدان حامد ناصر چٹھہ کے بیٹے احمد چٹھہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔