وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امو ر نو جو ان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اپو زیشن نو از شریف کی بیما ری پر سیاست کر نے کوشش کی جارہی ہے ، وزیر اعظم عمر ان خان نے نو از شریف کی صحت سے متعلق خصو صی ہدایات جا ری کر رکھی ہیں حکومت ہر ممکن تعاون کر یگی ، نو ازشریف جس ہسپتا ل میں چاہیں ان کا علا ج کر ایا جائیگا۔ نو از شریف کے علا ج سے متعلق خو اجہ آصف کے بیا ن پر درعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نو از شریف اس ملک کے تین با ر وزیر اعظم رہے مگر ایک ایسا ہسپتا ل نہیں بنا سکے جس میں انکا علا ج کیا جا سکے ،ان کا اپنا علا ج یو ر پ اور امریکہ میں کیا جائے جبکہ عوام جن پر یہ لو گ حکمر انی کر تے رہے ہیں ان کا علا ج پا کستا ن میں ہو ،یہی و ہ دہرا نظا م ہے جس کیخلا ف تحریک انصاف نے جنگ جیتی ہے ، اب دو نہیں ایک پا کستا ن ہوگا جہا ں امیر اور غریب میں فر ق نہیں کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ خو اجہ آصف یہ کیو ں بھول جاتے ہیں کہ جس شہر نے انہیں لیڈ ر بنایا آج بھی اس شہر کے ہسپتالوں سے یہی آواز آتی ہے کہ مر یض کو لاہور لے جائیں یہا ں اس کا علاج ممکن نہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments