13سال پرانا کیس، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے قتل کے دو ملزم رہا

خصوصی عدالت نے 13سال پرانے قتل کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے تھانہ بڈیانہ کے علاقہ میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 5افراد کو قتل کرنے کے مقدمہ میں دو ملزموں رضوان عرف گھوڑا اور شکیل شاہ کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں