غریب بچوں کو مفت ابتدائی تعلیم دینے کیلئے اقدامات کررہے ہیں :ایس اے حمید

غربت اور وسائل کی کمی غریب اور متوسط طبقے کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کے حصول میں بڑی رکاوٹ ہے ۔ سابقہ حکومتوں نے تعلیم کے شعبہ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا ۔حکومت جدید اور اعلیٰ تعلیم کی فراہمی اور شرح خواندگی میں اضافے کیلئے غریب بچوں کو مفت ابتدائی تعلیم فراہم کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے ، ان خیالات کا اظہار چیئر مین پی ایچ اے ایس اے حمید ایڈووکیٹ نے نجی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں