خفیہ اداروں نے گوجرانوالہ ڈویژن کے اضلاع میں کنسلٹنسی کی آڑ میں سٹڈی ویزاکا دھندہ کر نے والے ایجنٹوں کی نشاندہی کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ لینگوئج کالجز اور سٹڈی ویزاکا دھندہ کرنے والے افرادنوجوانوں سے ماہانہ ہزاروں روپے وصول کررہے ہیں جن کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہیے ۔ بیشتر ادارے رجسٹریشن کے بغیر ہی کھلے عام کام کررہے ہیں ۔ تعلیمی ویزاکی آڑ میں ایجنٹوں کی لوٹ مار جا ری ہے لیکن متعلقہ ادارے ٹھوس کارروائی نہیں کررہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments