پی ٹی آئی کے ضلعی قائد اور سابق ایم این اے مہدی حسن بھٹی کی جانب سے سابق کمشنر گوجرانوالہ اسد اﷲفیض اور کمشنر وقاص علی محمود کے اعزاز میں سرکٹ ہاؤس میں عشائیہ دیا گیا
آر پی او گوجرانوالہ طارق عباس قریشی، ایم این ا ے شوکت بھٹی ، مامون جعفر تارڑ، سی پی او گوجرانوالہ معین مسعود، ڈی پی او ساجد کیانی، ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد مرزا، ایم این اے حاجی امتیاز ، چیف ایگزیکٹو گیپکو محسن رضا، سکندر نواز بھٹی سابق ضلع ناظم مبشر عباس بھٹی کے علاوہ ضلعی انتظامیہ کے افسر وں نے شرکت کی ۔
Load/Hide Comments