میئر گوجرانوالہ شیح ثروت اکرام اور چیف ٹریفک آفیسر غلام عباس تارڑ نے سروے ٹیم کیساتھ ٹریفک مسائل کے حل کیلئے چندا قلعہ کا جائزہ لیتے ہوئے 3 نئے یو ٹرن بنانے اور چندا قلعہ چوک کو کھلا کرنے کا حکم دیا جبکہ میئر نے ایک ہفتے کے اندر انڈرپاس مکمل کر کے رپورٹ کر نے کی ہدایت کی ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments