اسسٹنٹ کمشنر صولت حیات وٹو چیئرمین بلدیہ بابو شعیب ادریس نے افتتاح کیا ۔اس موقع پر شہریوں کی کثر تعداد موجود تھی ۔چیئرمین بلدیہ نے کہا کہ یہ ملک ہمارا ہے اور وزیرآباد ہمارا گھر ہے اسے صاف ستھرا رکھنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ پنجاب گورنمنٹ کے ویژن کے مطابق صفائی پر خصوصی توجہ مرکوز ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments