تھانہ سول لائن کے علاقہ میں چار سالہ بچی کو مالک مکان کے بیٹے نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سیالکوٹ عثمان کالونی کے رہائشی زبیر نے اپنے کرایہ دار کی چار سالہ بیٹی (ز) کو زیادتی کا نشانہ بنا یاجس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، بچی کی والدہ کا کہنا تھا کہ وہ لوگوں کے گھروں میں کام کاج کر کے گزربسر کرتی ہے ۔ وہ محنت مزدوری کیلئے گھر سے باہر تھی کہ مالک مکان کے بیٹے زبیر نے اس کی چار سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments