ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)کنول بتول نقوی نے ماسٹر انڈسٹریل کمپلیکس سادھوکے میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا اوراس موقع پر کہا کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے ،حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ قومی و صوبائی محکموں اور سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر ضلع بھر میں صفائی اورشجر کاری مہم چلا رہی ہے ،کہ ہر گھر میں کم از کم ایک پودا ضرور لگایا جائے ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کامونکے ساریہ حیدر،چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید،سی ای او ماسٹر انڈسٹریک کمپلیکس سادھوکے شیخ سعد اکبر،ڈی ڈی ماحولیات وسیم احسن ،مستنصر ساہی ،چیئرمین یونین کونسل سادھوکے گلفام ورک اور دیگر بھی موجودتھے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments