جما عت اسلا می یو تھ نے ہفتہ استحکام پا کستان منا نے کا اعلان کر دیا ،دستخطی مہم کا آغاز کل سے کیا جا ئیگا ، سٹی امیر جما عت اسلا می مظہر اقبال رندھا وا، صو با ئی سینئر نا ئب صدریو تھ فرقان عزیز بٹ، سٹی صد رجے آئی یو تھ خرم سلیم کھو کھر نے مشترکہ پریس کا نفر نس کرتے ہوئے کہاکہ ہفتہ استحکام پاکستان کا آغازکل سے شا ہین آباد جی ٹی روڈ سے کیا جا ئیگا، مہم کو کا میا ب بنانے کیلئے شہر کے مختلف مقاما ت پر آگاہی کیمپ لگا ئے جا ئیں گے ، گوجرانوالہ سے ایک لا کھ نوجوان استحکام پا کستان دستخطی مہم میں شامل ہو نگے ، 23 ما رچ کو یوم پا کستان شایان شان طریقے سے منا یا جا ئیگا اور پرچم کشا ئی کی تقریب کا انعقاد بھی کیا جا ئیگا جبکہ استحکام پا کستان مہم 31 ما رچ تک جا ری رہیگی ۔پاکستانی نوجوان بھا رتی جا رحیت اور ثقا فتی یلغار کا بھر پو ر مقا بلہ کر ینگے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments