گوجرانوالہ: دیوار گرنے والے سکول کا مالک کون ہے؟ جان لیں

کشمیر روڈ پر واقع کے ٹی ماڈل سکول کی دیوار گرنے سے ہلاکتوں کے معاملہ پر پولیس نے سکول مالک طارق سعید کے بھائی کو حراست میں لے لیا، سکول مالک طارق سعید ن لیگی یوسی چئیرمین ہے۔
ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے سکول مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور انہیں گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں