چیئرمین وزیراعلیٰ شکایت سیل خالد عزیز لون نے پنجاب حکومت کی جانب سے 20 مرد وخواتین مستحقین اور معذور افرا د میں امدادی چیک تقسیم کئے ۔ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ شکایت سیل کے آفس میں منعقدہ اجلاس میں امدادی چیک مستحقین کے حوالے کئے گئے ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے خالد عزیزلون نے کہا کہ پنجاب حکومت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھارہی ہے ،وزیراعظم عمران خان عوام کی تقدیر بدلنے کے مشن پر گامزن ہیں،غربت ،بیروزگاری اورکرپشن کا خاتمہ پی ٹی آئی کی حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments