گوجرانوالہ میں دم کرنے کے بہانے خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا جعلی عامل گرفتار

تھانہ کھیالی پولیس نے محلہ اسلام والا مدنی روڈ کھیالی کی رہائشی خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والے جعلی پیر محمد افضل سکنہ کھیالی کو گرفتار کرلیا
تھانہ کھیالی پولیس نے محلہ اسلام والا مدنی روڈ کھیالی کی رہائشی خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والے جعلی پیر محمد افضل سکنہ کھیالی کو گرفتار کرلیا ۔ جعلی پیر اہل خانہ کی غیر موجودگی میں مسمات (ح)کے گھر داخل ہوا اور دَم کرنے کے بہانے اسے کمرے میں لیجا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی ۔ ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ دم درود کاجعلی دھنداکرتاہے اورمختلف خواتین کو اپنے جال میں پھنسا چکا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں