گوجرانولہ
سماجی شخصیت حاجی ابراھیم مرحوم (انگلش فرنیچر و نگار سینما والے) کے صاجزادے ظفر اقبال مغل ایڈووکیٹ (ڈی پوائنٹ پلازہ والے) کے بھائی عمیر مزمل اور عمر مزمل کے والد انٹرنیشنل ویٹ لفٹر محمد مزمل خاں رضائے الٰہی سے محتصر علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ 30 مارچ بروز ہفتہ صبح 10بجے جامع مسجد محمدی فیز 2 گوجرانولہ کینٹ میں ادا کی جائے گی مرحوم کا شمار شہر کی سیاسی سماجی شخصیات میں ہوتا تھا مزمل خان نے بطور ویٹ لفٹر ملک اور بیرون ملک ویٹ لفٹنگ کے مقابلے جیت کر ملک کا نام روشن کیا اور کھیلوں کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کئے مزمل خان مرحوم کے بیشتر شاگرد انکے سیکھائے ہوئے فن کو ژندہ رکھتے ہوئے ان میشن کو آگے بڑھا رہے ہیں
Load/Hide Comments