پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ٹکٹ ہولڈر این اے 81چو دھری صدیق مہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے پائیدار پالیسیاں مرتب کر رہی ہے ۔ گزشتہ روز جناح سٹیڈیم میں کمشنر گولڈ کبڈی کپ کے افتتاحی میچ میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کھیلوں کا فروغ چاہتے ہیں ۔ آج کبڈی کا فائنل میچ کھیلا جائے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments