تھانہ باغبانپورہ پولیس نے فحا شی و عریانی پھیلانے پر سٹیج اداکارہ نیہا چودھری، کومل ناز اور ٹھیر کے مالک شعیب سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ مقامی تھیٹر پرنیہا چودھری اور کومل ناز انتظامیہ سے منظور شدہ سکرپٹ کے برعکس پرفارمنس کر رہی تھیں ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments