چیئرمین ضلع کونسل مظہر قیوم ناہرہ نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام مسائل کے حل میں ناکام ہوچکی ہے اور انتقامی کارروائیوں پر اتر آئی ہے ۔ مسلم لیگ ن کے دور اقتدار میں عوام کا معیار زندگی بلند تھا ،قوم آج بھی میاں نواز شریف کو یاد کرتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر حاجی امین بٹ ،میاں محمد اکرم اور والدین کی کثیر تعداد موجود تھی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments