گورنر چودھری سرور کی گو جرانوالہ آمد پر پی ٹی آ ئی رہنمائوں کا احتجاج کا فیصلہ
تحریک انصاف لیبر ونگ کا اجلاس زیر صدار ت عمران حیدر مہر منعقد ہوا جس میں گورنر پنجاب چو دھری سرور کی3 اپریل کو گوجرانوالہ آمد پر احتجاجی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
مرزا مصطفی بیگ ،اویس بٹ ،طارق محمود ،میاں نواز اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گورنر نے دوسال سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو نظر انداز کررکھا ہے جب بھی ملاقات کیلئے رابطہ کیا تو کوئی مثبت جواب نہیں ملا ۔
Load/Hide Comments