روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے
خواجہ سراوں کے لیے فول پروف سیکورٹی پلان
رحیم یار خان کی شیلا نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
خواجہ سرا شیلا کی سالگرہ پر vvip سیکورٹی پلان ڈی پی او نے فول پروف انتظامات کیلئے ڈی ایس پی ، ایس ایچ او ، سی ٹی ڈی ، سول ڈیفنس ، سپیشل برانچ ، ٹریفک انچارج رحیم یار خان کو احکامات جاری
واک تھرو گیٹ سی سی ٹی وی کیمرے بیئریئر لگانے اور چھتوں پر اہلکار تعینات کرنے کے احکامات
آخر اس سالگرہ میں ایسا کیا ہونے جا رہا ہے اور اس میں ایسی کون سی وی آئی پی شخصيات کی آمد متوقع ہے جو ڈی پی او صاحب نے ضلع کی تمام سیکورٹی ایجنسیز کو ہائی الرٹ پے کر دیا ہے یہ تو 18 اپریل کو ہی پتہ چلے گا۔
Load/Hide Comments