گوجرانوالہ: پی ٹی آئی رہنماء چودھری صدیق مہر نے مقدمہ قتل کے فریقین میں صلح کرا دی

سینئر رہنما پی ٹی آئی چودھر ی صدیق مہر نے تھانہ سول لائن کے ایک مقدمہ قتل میں مدعی فریق محمد یاسین،الیاس، محمد الیاس اور ملزم فریق عدنان یوسف،عمران یوسف وغیرہ کے درمیان صلح کرادی ہے ،اس موقع پر دونوں فریقین نے رنجش بھلا کر ایکدوسرے کو گلے لگا لیا جبکہ چودھری صدیق مہر سمیت دیگر معززین کی موجودگی میں مدعی اور ملزم فریقین نے ایک دوسرے کو رنجش عداوت نہ رکھنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں