سعودی عرب میں منشیات سمگل کرنے کے جرم میں 2پاکستانیوں اور ایک خاتون سمیت چار افراد کے سر قلم کر دیئے گئے ۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والوں میں ایک نائیجیرین خاتون ، ایک یمنی اور 2 پاکستانی شامل تھے ، ان کی سزا پر عمل درآمد مقدس شہر مکہ میں کیا گیا۔
Load/Hide Comments