پیپلز لائرز فورم ضلع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام اجلاس منعقد ہوا جس کی صدار ت سابق ایم این اے ملک مہدی حسن نے کی ۔ اجلاس میں پیپلز لائرز فورم کی جانب سے نئے عہدیداروں کو نوٹیفکیشن تقسیم کئے گئے ۔ نئے عہدیداروں میں صدر رانا محمد شہباز ،سینئر نائب صدر اغد محمود رامے ، جنرل سیکرٹری رانا ایوب خان اورملک محمد طاہر خان و دیگر شامل ہیں ۔ نئے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ پارٹی کو مظبوط بنانے کے لئے ممبر سازی مہم شروع کریں گے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments