ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد جمیل نے مقدمہ قتل کے ملزم کو موت اور 2 لا کھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔
تفصیلات کے مطابق 13مئی 2017کو حافظ آباد کے نواحی قصبہ کولو تارڑ میں ابوبکر نے شادی سے انکار پر رضافاطمہ نامی لڑکی کو اسکے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ ملزم کے خلاف تھانہ ونیکے تارڑ میں قتل کا مقدمہ درج تھا۔
Load/Hide Comments