تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی شاہین رضا نے کہا کہ ملکی معیشت کے استحکام کیلئے حکومت نے منصوبہ بندی کرلی ہے ،
کاروباری افراد کو سہولیات فراہم کرکے ہی معاشی ڈھانچہ مستحکم کیا جاسکتا ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب ڈویلپرز کے دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پرچیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب ڈویلپرز حاجی منظور شاہین،قاضی مصطفی ، امتیاز بھٹی ، مدثر بھنڈر،یوسی چیئرمین سجاد حیدر، کاشف امین اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔
Load/Hide Comments