پرندوں کو محفوظ بنانے کیلئے پیپلز کالونی میں 1200 لکڑی کے گھونسلے نصب کیے جارہے ہیں جو ایک ورلڈ ریکارڈ ہے ،
شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے اپنی مدد آپ کے تحت مختلف اقسام کے تین ہزار پودے شہریوں میں تقسیم کردیئے گئے ہیں،گوجرانوالہ کو گرین بنانے میں حکومت کے ساتھ ساتھ شہریوں کو بھی اپنا کرداراداکرنا ہوگا۔ان خیالات کا اظہارچیف آرگنائزر رضوان خواجہ نے یارمددگار تنظیم کے زیراہتمام گرین گوجرانوالہ فیسٹیول میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
Load/Hide Comments