ضلع کی پانچوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے ہسپتالوں، ہیلتھ مراکز ،تعلیمی اداروں ،گندم خریداری مراکز پر چھاپے مارے ،
ادویات ،سہولیات کی دستیابی ،ڈاکٹرز وعملہ کی حاضری اورصفائی وستھرائی کے انتظامات چیک کئے اورانسپکشن رپورٹس ڈپٹی کمشنر کو ارسال کردیں ۔ اسسٹنٹ کمشنرز سٹی عثمان سکند،صدرحنا ارشد،کامونکی ساریہ حیدر ،نوشہرہ ورکاں ماجد بن احمد،وزیر آباد صولت حیات وٹو نے ہیلتھ مراکز ، تعلیمی اداروں ، گندم خریداری مراکز کے دورے کئے اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔
Load/Hide Comments