گوجرانوالہ میں رمضان المبارک شروع ہو تے ہی لیموں کی قیمتوں کو پر لگ گئے 400روپے فی کلو فروخت ہونے لگے ۔تفصیل کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز کے ساتھ ہی اشیا خور ونوش کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوگیا ، لیموں مین بازار میں چار سو روپے فی کلو تک فروخت ہوتے رہے جبکہ تربوز 40 روپے اور خربوزہ 50سے 200روپے تک فروخت ہوتا رہا ۔ دوسری جانب دکانداروں کا کہنا ہے کہ لیموں منڈی میں آہی نہیں رہے جسکی وجہ سے مہنگے داموں فروخت کیے جارہے ہیں۔ عوامی سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ لیموں کی قیمت کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کئے جائیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments