گوجرانولہ ۔کینٹ کے علاقے میں منشیات کی خریدو فروخت

گوجرانوالہ تھانہ کینٹ کے علاقہ پیروشہید میں سر عام منشیات فروخت کی جانے لگی

گوجرانوالہ:منشیات فروخت کرنے کی موبائل فوٹیج ڈان نیوز کو موصول

گوجرانوالہ فوٹیج میں منشیات فروش کو گلی میں بیٹھ کر منشیات فروخت کرتے صاف دیکھا جا سکتا ہے.

گوجرانوالہ گزشتہ رات تھانہ کینٹ پولیس نے انہیں منشیات فروشوں کے گھر چھاپہ مارا تھا

گوجرانوالہ چھاپے کے دوران پولیس اہلکاروں اور منشیات فروشوں کے درمیان جھگڑا ہوا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں