فواد چودھری کا امام مسجد کو گریڈ 14 سے 16 کی نوکریاں دینے کی تجویز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا امام مسجد کو بھی گریڈ 14 تا 16 کی نوکریاں دی جائیں، ایک چھوٹے گروپ کیلئے وسائل مختص نہ کیے جائیں، اس سے مخصوص ٹولے کی اجارہ داری ختم ہو گی، ڈسپلن آئے گا، وزرائے اعلیٰ کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں