محکمہ جنگلات نے 50 ایکڑ رقبہ پرشیشم کے درخت لگانے شروع کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں اس وقت چھ ہزارایکڑ رقبے پر سات بیلے ہیں ،جن میں بیلہ ہری پور،ٹھٹھہ فقیراں ،قلعہ جواہر سنگھ ،تھونی کے ،رکھ سنگھ پورہ ،بیلہ رام پورہ وغیر شامل ہیں،ان بیلوں میں شیشم (ٹالی)، کیکر ،ڈھاک ،سفیدہ ،چیڑ،ارجن،شیریں سکھ چین اور کچنار کے درخت ہیں ۔ ایس ڈی او محکمہ جنگلات خلیل احمد کا کہنا ہے کہ کلین اینڈ گرین مہم کے تحت پورے ضلع میں پودے لگائے گئے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments