رمضان المبارک میں دہی بھلے ،سموسے ، پکوڑے ،جلیبیوں سمیت دیگر اشیا کی تیاری میں ناقص آئل استعمال کئے جانے کاا نکشاف بتایا گیا ہے کہ شہر کے مختلف محلوں میں د کاندار زیادہ منافع کمانے کے لالچ میں ان اشیا کی تیاری میں غیر معیاری اور مضر صحت تیل استعمال کر رہے ہیں جسکی وجہ سے شہریوں کی بڑی تعداد کے بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ لاحق ہو گیا ہے شہری حلقوں نے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور پنجاب فوڈ اتھارٹی و ضلعی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جہاں گراں فروشی کیخلاف ایکشن لیا جارہا ہے وہاں مضر صحت اور غیر معیاری اشیا استعمال کرنے والوں کیخلاف بھی مقدمات درج کئے جائیں اور ان کو انسانی جانوں سے کھیلنے سے روکا جائے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments