تھانہ پیپلز کالو نی کے علاقہ مجاہد پورہ میں درندہ صفت ملزم نے دس سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ 45 سالہ پرویز نے (ت) نامی بچی کے والدین کی عدم موجودگی میں ان کے گھر گھس کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments