کمشنر گوجرانوالہ وقاص علی محمود نے شہر میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کی خرابی کا سخت نوٹس لیا ہے ، انہوں نے کارپوریشن حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ خراب فلٹریشن پلانٹس ٹھیک کر ا ئیں اور شہر کا ایک سروے کر کے فوری رپورٹ پیش کریں کہ کن کن علاقوں میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لئے پلانٹس کی ضرورت ہے تاکہ ان علاقوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگائے جا سکیں۔ انہوں نے اس سلسلہ میں کارپوریشن دفتر میں ایک شکایات سیل اور ایک ہیلپ ڈیسک بھی قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments