آئندہ نئے مالی سال میں بھی یونیورسٹی آف گوجرانوالہ ،چلڈرن ہسپتال سمیت دیگر تعلیمی اداروں کے قیام کے منصوبے شامل نہ ہوسکے جبکہ پی ٹی آئی کے واحد ٹکٹ ہولڈر طارق گجر گورنمنٹ کالج کے قیام کا منصوبہ شامل کروانے میں کامیاب ہوگئے ،واضح رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی مقامی سیاستدانوں اور حکومتی وزرا نے گوجرانوالہ میں یونیورسٹی کے قیام، چلڈرن ہسپتال اور منصوبوں کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار ،گورنر پنجاب اور دیگر حکومتی شخصیات نے اپنے دورہ گوجرانوالہ میں یونیورسٹی اور چلڈرن ہسپتال بنانے کی یقین دہانی کروائی تھی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments